مشاہدات
حافظ مبشرلاہوری
#216
یہ مقالہ نبی اکرم ﷺ کے چچا جان حضرت ابو طالب کے انحضور ﷺ کے دفاع میں کہے جانے والے مشہور قصیدہ لامیہ کے تعارف ، اس کے اہم اشعار کا متن اور ترجمہ پر مشتمل ہے ۔ یہ مقالہ مدثر حمید نے لکھا ہے، جو گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ اسلامیہ کالج کوپر روڈ لاہور میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ یہ مقالہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے کلیہ عربی و علوم اسلامیہ کے مجلہ معارف اسلامی نے جلد ۱۹ ، شمارہ نمبر ۲ ، جولائی تا دسمبر ۲۰۲۰ ء میں شائع کیا ہے(1)
مقالہ نگار نے اس میں حضرت ابو طالب کے تعارف اور نبی اکرم ﷺ سے ان کی محبت و شفقت اور آپ ﷺ کے دفاع و نگہداشت کے لیے ان کی خدمات کا تفصیلی ذکر کیا ہے ۔ اور ان کے مشہور قصيده لامية جو شيخ محمد حسن آل ياسين کی تحقیق سے ديوان ابي طالب بن عبد المطلب کے عنوان سے مكتبة هلال، بيروت ، لبنان سے 2003 ميں شائع ہو چکا ہے۔ مقالہ نگار نے درج ذیل اہم موضوعات کا احاطہ کیا ہے ۔
ڈاکٹر محمد علیم
حواله جات